• news

کشمیر کونسل یورپی یونین اگلے ہفتے ا یک ملین دستخطی مہم شروع کرے گی

برسلز (نیوز ڈیسک) کشمیر کونسل یو این این شد کشمیر پر ایک ملین دستخطی مہم کے سلسلے میں آئندہ ہفتے برسلز میں  دستخطی مہم چلائے گی۔ کشمیر کونسل کے چیئر مین علی رضا نے ایک بیان میں کہا ہے کہ ان کی تنظیم اگلے ہفتے ہنگری کے دارالحکومت ”بڈایسٹ“ میں کشمیریوں کے حق خودارادیت کے حق میں دستخطی مہم شروع کرے گی جب کہ 10مئی کو سلوا کیر کے دارالحکومت اور برمر کو آسٹریا کے دارالحکومت ایان میں کشمیریوں کے حق خود ارادیت کے لئے دستخطی مہم چلائے گی۔ کشمیر کونسل اب تک لاکھوں یورپی شہریوں کی کشمیریوں کے حق میں حق خود ارادیت کے لئے دستخط حاصل کر چکی ہے۔
دستخطی مہم

ای پیپر-دی نیشن