• news

اللہ کے نام سے جو بے انتہا مہربان رحم فرمانے والا ہے

O جب یہ دونوں وہاں سے آگے بڑھے تو موسیٰ نے اپنے نوجوان سے کہا کہ لا ہمارا کھانا دے ہمیں تو اپنے اس سفر سے سخت تکلیف اٹھانی پڑیo اس نے جواب دیا کہ کیا آپ نے دیکھا بھی؟ جبکہ ہم پتھر سے ٹیک لگا کر آرام کر رہے تھے، وہیں میں مچھلی بھول گیا تھا Oسورہ الکہف(آیت 63-62)

ای پیپر-دی نیشن