نئی دہلی: پاکستانی ڈپٹی ہائی کمشنر حےدر شاہ نے حرےت رہنما شبےر شاہ کی عیادت کی
نئی دہلی(کے پی آئی)نئی دہلی میں تعینات پاکستانی ڈپٹی ہائی کمشنر سےد حےدر شاہ نے فورٹس ہسپتال دہلی جا کر حرےت کانفرنس کے رہنما شبےر احمد شاہ کی عیادت کی۔ اور ان کی صحت کے بارے مےں درےافت کےا۔سےد حےدر شاہ نے اس موقع پرشاہ کے ساتھ مختصر بات چیت بھی کی اور ان کی جلدصحت ےابی کی دعا کی۔شبیر شاہ نے ان کا شکر ےہ ادا کر تے ہو ئے کہا کہ کشمےر کی مظلوم قوم پا کستانی عوام ،حزب اقتدار ،حزب اختلاف، فوجی قیادت اور دینی تنظیمیں جو کشمیری عوام کی جدوجہد آزادی کے سلسلے میں اخلاقی،سیاسی اور سفارتی حمایت کر رہے ہےں وہ قابل تعریف ہے اوراس امیدکاا ظہار کےا کہ وہ جموں کشمیر کے منصفانہ حل تک اسے جاری رکھیں گے۔
عیادت