• news

پشاور: دشمنی پر فریقین میں فائرنگ 2 خواتین سمیت 5 افراد جاں بحق

پشاور (بیورو رپورٹ) ایف آر پشاور کے علاقہ علی خیل میں سابقہ دشمنی کی بناءپر دو فریقین کے مابین فائرنگ کے نتیجہ میں دو خواتین سمیت 5افراد جاں بحق جبکہ ایک شخص شدید زخمی ہو گیا جسے تشویشناک حالت میں طبی امداد کےلئے ہسپتال منتقل کردیا گیا ہے۔ جاں بحق ہونے والوں میں ایک فریق سے ایک 30 سالہ نوجوان جبکہ دوسرے فریق سے دو خواتین سمیت 4افراد شامل ہے اے پی اے اور تحصیلدار سمیت دیگر نفری پہنچنے پر ملزمان علاقہ غیر کا فائدہ اٹھا کر فرار ہونے میں کامیاب ہو گئے۔
فائرنگ/ 5 افراد جاں بحق

ای پیپر-دی نیشن