پانامہ لےکس تحر ےک انصاف کے گلے کی ہڈی بن چکی ہے: رانا ثنائ
لاہور (آئی اےن پی) صوبائی وزےر قانون رانا ثناء اللہ خان نے کہا ہے کہ پانامہ لےکس تحر ےک انصاف کے گلے کی ہڈی بن چکی ہے ‘عمران خان اب جہا نگےر خان ترےن اور عبد العلےم خان کو بچانے کی جنگ لڑ رہے ہےں ‘پنجاب اسمبلی مےں تحر ےک انصاف پانامہ لےکس پر بحث کر نے سے بھاگتی ہے مگر ہم بحث کےلئے تےار ہےں ‘(ن) لےگ کی حکومت اپنی آئےنی مدت پوری کر ےگی عمران خان کا وزےر اعظم بننے کا خواب کبھی پورا نہےں ہوگا بلکہ آنےوالی حکومت بھی (ن) لےگ کی ہوگی۔ اتوار کے روز گفتگو کرتے ہوئے رانا ثناء اللہ خان نے کہا کہ تحر ےک انصاف کو پتہ ہے پانامہ لےکس سے انکو کچھ ملے گا مگر وہ خود کو سےاسی طور پر زندہ رکھنے کی ناکام کوشش کر رہے ہےں اب عدلےہ نے کمشن بنانا ہے جےسے ہی کمشن بن جا ئےگا قوم کے سامنے دووھ کا دودھ اور پانی کا پانی ہو جا ئےگا۔
رانا ثناء