• news

علیم خان کے مبینہ جھوٹے حلف ناموں پر فیصلہ دوسری بار مؤخر

اسلام آباد (این این آئی) الیکشن کمشن نے علیم خان کے مبینہ جھوٹے حلف ناموں پر فیصلہ دوسری بار مؤخر کر دیا ہے۔ الیکشن کمشن نے لاہور ہائیکورٹ میں کیس زیر سماعت ہونے کے باعث معاملہ 23 مئی تک ملتوی کر دیا۔ سماعت میں سردار ایاز صادق اور علیم خان کی جانب سے کوئی وکیل الیکشن کمشن میں پیش نہیں ہوا۔

ای پیپر-دی نیشن