• news

سنگیتا کے والد طیب رضوی کی یاد میں تقریب

لاہور (کلچرل رپورٹر) معروف فلم پروڈیوسر اور ہدایت کارہ سنگیتا کے والد سید طیب حسین رضوی کی یاد میں گزشتہ روز شاہ نور سٹوڈیو میں ایک تقریب کا اہتمام کیا گیا جس میں سنگیتا کے علاوہ اداکارہ تبسم، سینئر اداکار مصطفیٰ قریشی، غلام محی الدین، اچھی خان، اعجاز کامران، جرار رضوی، انجم پرویز اور دیگر نے شرکت کی۔

ای پیپر-دی نیشن