غلطیوں سے سیکھنے والا انسان بڑے نقصان سے بچ جاتا ہے: اداکارہ ریما
لاہور (کلچرل رپورٹر) اداکارہ ریما نے کہا ہے کہ انسان کو اپنی غلطیوں سے سیکھنا چاہیے جس سے انسان آنے والے وقت میں بڑے نقصان سے بچ جاتا ہے ۔ بنیادی باتیں بچپن سے لے کر آج تک ہماری زندگی کا حصہ بن چکی ہیں۔