• news

یو سی 50 میں فلٹریشن پلانٹ لگوانے پر بلال یاسین سے اظہار تشکر

لاہور( پ ر) مسلم لیگ ن پی پی 139 کے سینیئر نائب صدر ملک شوکت علی نے یوسی 50 میں فلٹریشن پلانٹ لگوانے اور دیگر ترقیاتی کاموں کے لئے فنڈ جاری کرنے پر بلال یاسین کا شکریہ ادا کیا ہے ۔

ای پیپر-دی نیشن