• news

نرسوں کا عالمی دن کل منایا جائے گا

اسلا م آ با د (آن لائن) پاکستان سمیت دنیا بھر میں نرسوں کا دن ’’ ورلڈ نرسز ڈے ‘‘کل جمعرات کو بھرپور انداز سے منایا جائے گا اس دن کے منانے کا مقصد معاشرے میں بیماری کی حالت میں ہسپتالوں میں نرسز کے کردار اور اس کی اہمیت کو اجاگر کرنا ہے اس دن کے حوالے سے ملک بھر کے تمام چھوٹے بڑے شہروں میں محکمہ صحت اور مختلف سماجی تنظیموں کے زیر اہتمام سیمینارز،مذاکرے اور ریلیاں نکالی جائیں گی۔

ای پیپر-دی نیشن