• news

پیرس کی میئر نے ڈونلڈ ٹرمپ کو احمق قرار دیدیا

پیرس (نوائے وقت رپورٹ) پیرس کی میئر نے ڈونلڈ ٹرمپ کو احمق قرار دیدیا۔ میئر پیرس نے کہا ہے کہ کسی کا کوئی بھی مذہب ہو تو کیا ہوا، ہم اپنا مشن مکمل کررہے ہیں۔
میئر پیرس

ای پیپر-دی نیشن