• news

برازیلین صدر نے مواخذے کیخلاف اپیل کر دی

برازیلیہ (اے ایف پی) برازیلین صدر نے اپنے مواخذے کے عمل کو چیلنج کردیا۔ سپریم کورٹ میں اپیل دائر کر دی۔ اٹارنی جنرل نے کہا مواخذے کو روکنے کیلئے کہیں گے۔

ای پیپر-دی نیشن