مقبوضہ بیت المقدس: چاقو سے حملہ‘2اسرائیلی خواتین زخمی‘2مبینہ فلسطینی حملہ آور گرفتار
مقبوضہ بیت المقدس( اے ایف پی) مقبوضہ بیت لمقدس میں فلسطینیوں کے چاقو سے حملہ میں 2 عمر رسیدہ اسرائیلی خواتین معمولی زخمی ہوگئیں۔ بعد ازاں پولیس نے مبینہ حملہ آوروں کو تعاقب کے بعد حراست میں لے لیا۔