• news

ملکہ سے ملاقات:برطانوی وزیراعظم نے افغانستان نائیجیریا کو کرپٹ ممالک قرار دے دیا

لندن (بی بی سی) برطانوی وزیراعظم ڈیوڈ کیمرون نے ملکہ سے اپنی گفتگو میں افغانستان اور نائیجیریا کو دو زبردست کرپٹ یا بدعنوان ملک قرار دیا ہے۔ کیمرون نے کہا کہ ’کچھ رہنما کرپٹ ملکوں سے برطانیہ آ رہے ہیں۔

ای پیپر-دی نیشن