جماعت اسلامی پر پابندی کیلئے قوانین میں ترامیم کو حتمی شکل دیدی: وزیر قانون بنگلہ دیش
ڈھاکہ (نیوزڈیسک) بنگلہ دیش کے وزیر قانون انیس الحق نے صحافیوں کو بتایا کہ ملک میں جماعت اسلامی پر پابندی لگانے کیلئے متعلقہ قوانین میں ترامیم کو حتمی شکل دیدی گئی ہے وزیر خوراک قمر الاسلام نے کہا قانونی طریقہ کار کے بعد اس برس جماعت اسلامی پر پابندی لگا دی جائے گی۔