آسٹریلین کرکٹ بورڈ نے کھلاڑیوں کیلئے ہیلمٹ کا استعمال ضروری قرار دیدیا
میلبورن(سپورٹس ڈیسک) آسٹریلین کرکٹ بورڈ نے کھلاڑیوں کیلئے ہیلمٹ کا استعمال لازمی قرار دے دیا ہے۔اس بات کا فیصلہ فلپ ہیوز کی موت کا جائزہ لینے کے بعد سامنے آنے والی رپورٹ کی روشنی میں کیا گیا۔