دبائومیں آکر عہدوں سے استعفیٰ دیا‘ششانک منوہر کا انکشاف
دہلی (سپورٹس ڈیسک) ششانک منوہر نے انکشاف کیا ہے کہ انہوں نے دباؤ میں آکر بھارتی کرکٹ بورڈ کی صدارت آئی سی سی کے عہدہ سے استعفیٰ دیا ، وہ بھارتی کرکٹ بورڈ کے موجودہ حالات میں کام نہیں کر سکتے تھے۔ وہ کسی کا نام نہیں لینا چاہتے لیکن انہوں نے دباؤ میں آکر استعفیٰ دیا۔ وہ بی سی سی آئی کو اپنے قانون و قوائد کے مطابق چلانا چاہتا تھے۔