• news

گلوکارہ شبنم مجید جلد امریکہ جائیں گی

لاہور (کلچرل رپورٹر) گلوکارہ شبنم مجید بہت جلد امریکہ جائیں گی جہاں چند روز قیام کے بعد وہ بھارت جائیں گی جہاں وہ بالی ووڈ کنگ شاہ رُخ سے ملاقات کریں گی اور ان کی فلم کے گانے گائیں گی۔ انہوں نے کہا کہ یہ میرے لئے اعزاز کی بات ہے کہ میں شاہ رُخ کی فلم کے گانے گاؤں۔

ای پیپر-دی نیشن