• news

اسلام آباد ہائیکورٹ نے یوسف رضا گیلانی کی ٹڈاپ کیس سمیت 5مقدمات میں 23 مئی تک حفاظتی ضمانت منظور کر لی

اسلام آباد (این این آئی) اسلام آباد ہائیکورٹ نے سابق وزیراعظم یوسف رضا گیلانی کی ٹڈاپ کیس سمیت پانچ مقدمات میں حفاظتی ضمانت منظور کر لی جب کہ سابق وزیراعظم یوسف رضا گیلانی کی ٹڈاپ کیس میں حفاظتی ضمانت کی درخواست پر سماعت اسلام آباد ہائیکورٹ کے دو رکنی بنچ نے کی۔ عدالت نے پانچ کیسوں میں 23 مئی تک حفاظتی ضمانت منظور کر لی۔

ای پیپر-دی نیشن