• news

کرپشن چھپانے کیلئے قومی خزانے کا بے دریغ استعمال کیا جا رہا ہے: پیپلز پارٹی انسانی حقوق

لاہور(خبر نگار) پیپلز پارٹی انسانی حقوق کے زیر اہتمام جلسہ منعقد ہوا ۔مہمان خصوصی فائزہ ملک ایم پی اے بیرسٹر عامر حسن ، نصیر احمد، شیخ علی سعید، اشرف بھٹی، سہیل ملک، میں اسلم ارائیں، رانا محمد یوسف، ملک امجد اعوان، راؤ شجاعت علی نے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ کرپشن چھپانے کے لیے قومی خزانے کا بے دریغ استعمال کیا جا رہا ہے جوڈیشل کمشن میں اپنی مرضی کے ٹی آر او بنا کر اس مسئلے کو الجھا دیا گیا ہے۔

ای پیپر-دی نیشن