• news

امریکہ پاکستان میں امداد کی بجائے تجارت پر زور دے رہا ہے :مائیکل کاگناٹو

لاہور (پ ر) امریکن قونصل جنرل کے آفیسر برائے سیاسی و اقتصادی امور مائیکل کا گناٹو نے یونیورسٹی آف منیجمنٹ اینڈ ٹیکناوجی کا دورہ کیا جہاں انہوں نے امریکہ اور پاکستان کے تعلقات کے موضوع پر منعقدہ پروگرام میں گفتگوکی۔ اس پروگرام کا انعقاد یو ایمٹی کے سکول آف گورننس اور سوسائٹی نے کیا تھا۔ مائیکل کا گناٹو نے کہا کہ امریکہ اور پاکستان کے مابین سفارتی تعلقات 1947ء میں پاکستان بننے کے ساتھ ہی وجود میں آ چکے تھے۔

ای پیپر-دی نیشن