• news

الاحسان ویلفیئر آئی ہسپتال کے زیراہتمام 294واں فری آئی کیمپ

لاہور (پ ر) الاحسان ویلفیئر آئی ہسپتال کے سیکرٹری اطلاعات اکرام اللہ خان کاکڑ کے مطابق 294واں ایک روزہ فری آئی کیمپ کوٹ مغل تھپال موڑ منڈی فیض آباد نزد شرقپور میں اتوار 15 مئی کو لگایا جائے گا۔ تمام ٹیسٹ ادویات اور عینکیں مفت فراہم کی جائیں گی۔

ای پیپر-دی نیشن