جامع مسجد حلیمہ سعدیہ میں روحانی اجتماع آج ہو گا
لاہور (پ ر) جامع مسجد حلیمہ سعدیہ چوہان روڈ پر روحانی اجتماع آج بعد نماز عصر ہو گا۔ مولانا منسوب رحیمی خطاب، حمد و نعت مولانا دائود نقشبندی پیش کریں گے۔ اس موقع پر ملکی ترقی اور سلامتی کے لیے خصوصی دعا کی جائیگی۔