• news

بلوچستان میں کرپشن کیس، سابق مشیر خزانہ خالد لانگو نیب حکام کے سامنے پیش نہ ہوئے

کوئٹہ (آن لائن) بلوچستان کے سابق سیکرٹری خزانہ مشتاق احمد رئیسانی کرپشن کیس میں سابق مشیر خزانہ میر خالد خان لانگو نیب حکام کے سامنے پیش نہیں ہو سکے۔ سابق مشیر خزانہ نے اعلان کیا تھا کہ جب بھی ملکی ادارے طلب کریں خود کو پیش کریں گے۔ سابق مشیر خزانہ میر خالد خان لانگو کا نیب حکام انتظار کرتے رہے مگر وہ نیب ہیڈ کوارٹر نہیں پہنچے۔

ای پیپر-دی نیشن