کراچی کو بدامنی میں جھونکنے کی سازش ہو رہی ہے: فاروق ستار
کراچی (نوائے وقت رپورٹ) ایم کیو ایم کے رہنما فاروق ستار نے کہا ہے کہ کراچی آپریشن کے دوران ہم نے کڑوے گھونٹ بھی پیئے آج کراچی میں امن قائم ہونے کا دعویٰ کیا جا رہا ہے ۔ کراچی کو بدامنی میں جھونکنے کی سازش ہو رہی ہے۔