• news

ایتھلیٹکس کا عالمی دن آج منایا جائیگا

لاہور(سپورٹس رپورٹر) پاکستان اتھلیٹکس فیڈریشن کے زیر اہتمام اتھلیکٹس کا عالمی دن آج منایا جائیگا۔ اس سلسلہ میں خصوصی ایونٹ کا انعقاد کیا جائیگا۔

ای پیپر-دی نیشن