• news

بیلجیئم : بم کی اطلاع پر سب وے سٹیشن خالی کرا لیا گیا

برسلز (نوائے وقت رپورٹ) بیلجیئم کے شہر شارلیرو میں بم کی اطلاع پر سب وے سٹیشن خالی کرا لیا گیا۔ پولیس کے مطابق بم کی تلاش کیلئے سرچ آپریشن کیا گیا۔

ای پیپر-دی نیشن