• news

انگلش فٹ بال کلب مانچسٹر یونائیٹڈ کی بس پر حملہ کرنے والے مشتبہ شخص نے خود کو پولیس کے حوالے کر دیا

لندن(سپورٹس ڈیسک) انگلش فٹ بال کلب مانچسٹر یونائیٹڈ کی بس پر حملہ کرنے والے مشتبہ شخص نے خود کو پولیس کے حوالے کر دیا۔غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق پولیس نے معروف انگلش کلب مانچسٹر یونائیٹڈ کی بس پر حملے کے الزام میں ایک مشتبہ شخص کو گرفتار کر لیا۔ویسٹ ہیم بولائن گرائونڈ کے باہر مشتعل شائقین نے مانچسٹر یونائیٹڈ کلب کی بس کو نشانہ بنایا، شائقین نے بوتلیں اور دوسری ایشیا پھینکیں جس سے بس کے شیشے بھی ٹوٹ گئے تھے۔

ای پیپر-دی نیشن