فلم ’’بلائنڈ لو‘‘ کا ٹریلر سنسر بورڈ نے پاس کر دیا
لاہور (کلچرل رپورٹر) پروڈیوسرز الائنس کے بینر تلے بننے والی پہلی فلم ’’بلائنڈ لو‘‘ کا ٹریلر سنسر بورڈ نے پاس کر دیا فلم میں مرکزی کردار اداکارہ ماتیرا نے ادا کیا ہے دیگر کاسٹ میں مصطفی قریشی کا بیٹا عامر قریشی شامل ہے فلم کے ڈائریکٹر فیصل بخاری ہیں۔