لاہور کی تنظیم سازی میں وفادار کارکنوں کو ترجیح دی جائے: ملک شوکت علی
لاہور (پ ر) مسلم لیگ ن پی پی 139کے سینئر نائب صدر ملک شوکت علی نے حمزہ شہباز سے مطالبہ کیا ہے کہ لاہور کی تنظیم سازی میں پارٹی کے وفادار کارکنوں کو ترجیح دی جائے سابقہ الیکشن میں جن لوگوں نے پارٹی میں رہ کر دشمنی کا کردار ادا کیا وہ آج بھی پارٹی کو دھوکا دے رہے ہیں ۔