جہالت کوئی نیکی نہیں ہے: اوباما، ٹرمپ پر تنقید‘سکول سے اعزازی ڈگری وصول کی
واشنگٹن (اے ایف پی) امریکی صدر اوباما نے ٹرمپ پر تنقید کرتے کہا وہ دانشوری کیخلاف ہیں اور جہالت کوئی نیکی نہیں ہے۔ ان خیالات کا اظہار انہوں نے نیو جرسی میں یونیورسٹی کی تقریب میں کہا۔ انہوں نے سکول کی طرف سے اعزازی ڈگری بھی وصول کی۔