• news

افغان فضائیہ کی کارروائیاں‘ داعش کے اہم کمانڈر سمیت 14شدت پسند ہلاک

کابل(آئی این پی )افغان فضائیہ کی کارروائیوں میں داعش کے اہم کمانڈر سمیت 14شدت پسند ہلاک ہوگئے۔ مشرقی صوبہ کنڑ میں افغان ائیر فورس کی کارروائی میں شدت پسند تنظیم داعش کا اہم کمانڈر شفیق عباس مارا گیا۔

ای پیپر-دی نیشن