• news

پشاور: ہائی کورٹ نے حساس اداروں پر حملے کے ملزم کی سزائے موت معطل کر دی

پشاور (بیورو رپورٹ) پشاور ہائی کورٹ نے حساس اداروں پر حملوں کے مجرم کی سزائے موت کا فیصلہ معطل کر دیا۔ ہائی کورٹ نے فوجی عدالت کے فیصلے کو معطل کر دیا۔ چیف جسٹس ہائی کورٹ جسٹس مظہر عالم میاں خیل اور جسٹس محمد دائود نے سماعت کی۔ فوجی عدالت نے مجرم رضوان اللہ کو سزائے موت سنائی تھی۔ مجرم نے فوجی عدالت کے فیصلے کے خلاف ہائی کورٹ سے رجوع کیا تھا۔

ای پیپر-دی نیشن