• news

لاہور ائرپورٹ کی حدود میں ڈرون پکڑ لیا گیا

لاہور (نوائے وقت رپورٹ) اے ایس ایف نے لاہور ائرپورٹ کی حدود یں ڈرون پکڑ لیا۔ ذرائع کے مطابق ڈرون ائرپورٹ کی حدود میں چکر لگا رہا تھا۔ حساس اداروں، پنجاب رینجرز اور پولیس نے تحقیقات شروع کر دی۔

ای پیپر-دی نیشن