• news

سندھ میں میئرز‘ ڈپٹی میئرز کے انتخابات کیلئے پولنگ 8جون کو ہو گی

کراچی (نوائے وقت رپورٹ) الیکشن کمشن نے سندھ میں میئر اور ڈپٹی میئر‘ چیئرمین‘ وائس چیئرمین کے انتخابات کا شیڈول جاری کر دیا ہے۔ پولنگ 8 جون کو ہو گی۔ کاغذات نامزدگی 23 اور 24 مئی کو جمع کرائے جائیں گے۔ امیدواروں کی حتمی فہرست یکم جون کو انتخابی نشانات بھی یکم جون کو جاری کئے جائیں گے۔

ای پیپر-دی نیشن