• news

دبئی: خاوند کا موبائل فون چیک کرنے پر بیوی کو 41 ہزار ڈالر جرمانہ، ڈیپورٹ کرنے کا حکم

دبئی (رائٹرز) عدالت نے خاوند کا موبائل فون چیک کرنے پر بیوی کو 40843 ڈالر جرمانہ کرنے کے ساتھ ملک سے ڈیپورٹ کرنے کا حکم دیدیا۔ وکیل کے مطابق عورت کو شک تھا کہ اس کے خاوند کا کسی دوسری خاتون سے تعلق ہے اور وہ اس کا موبائل فون چیک کرتی رہتی تھی خاوند نے عدالت میں شکایت کی اور سائبر کرائم قانون کے تحت خاتون کو سزا سنا دی گئی۔
دبئی / حکم

ای پیپر-دی نیشن