• news

ابن خلدون

وہ جس کے ہاتھ میں سب کچھ ہے وہ ہم سے اور ہماری دنیا سے بے تعلق تو نہیں۔ وہ کہتا ہے مجھی سے دعا کرو، میں تمہاری دعا کو سنتا ہوں اور اس کو قبول کرتا ہوں۔ زندگی کیا ہے؟ ایک مسلسل دعا ہے۔ اس نکتے کو دو شخص خوب سمجھتے، ابن خلدون اور ابن عربی۔
(اقبال کے نزدیک دعا اور عبادت کا مفہوم)

ڈاک ایڈیٹر

ڈاک ایڈیٹر

ای پیپر-دی نیشن