• news

صوبائی وزیر بلدیات سردار مصطفیٰ ترین کا بیٹا پشین سے اغوا‘ گاڑی برآمد

کوئٹہ (نوائے وقت رپورٹ) صوبائی وزیر بلدیات سردار مصطفیٰ ترین کا بیٹا اسد ترین پشین سے اغوا کرلیا گیا۔ اسد ترین کیڈٹ کالج سے گھر جا رہے تھے پولیس نے پشین کے علاقے تڑات سے گاڑی برآمد کر لی۔ پولیس کے مطابق مغوی کی بازیابی کیلئے علاقے کی ناکہ بندی کر لی ہے۔

ای پیپر-دی نیشن