• news

ارکان پنجاب اسمبلی کا شہبازشریف کو منصوبوں میں اربوں روپے کی بچت پر خراج تحسین

لاہور (خصوصی رپورٹر) وزیراعلیٰ شہبازشریف سے پنجاب اسمبلی میں مختلف اضلاع سے تعلق رکھنے والے ارکان اسمبلی نے ملاقات کی اور وزیراعلیٰ کو فلاح عامہ کے منصوبوں کی بروقت تکمیل اور اربوں روپے کی بچت پر خراج تحسین پیش کیا اورکہاکہ وزیراعلیٰ شہبازشریف کی ولولہ انگیز قیادت میںاربوں روپے کے قومی وسائل بچاکر جو اعلی مثال قائم کی گئی ہے، اسکی نظیر پاکستان کی تاریخ میں نہیں ملتی۔ وزیراعلیٰ نے اس موقع پر یہ شعر بھی پڑا؎

ای پیپر-دی نیشن