انگوراڈا چیک پوسٹ افغانستان کے حوالے کرنے پر تحفظات ہیں:نثار
اسلام آباد (نوائے وقت رپورٹ) وزیر داخلہ چودھری نثار نے انگور اڈا چیک پوسٹ افغانستان کے حوالے کرنے پر تحفظات ظاہر کئے ہیں۔ نجی ٹی وی کے مطابق چودھری نثار نے کہا ہے کہ انگور اڈا چیک پوسٹ افغانستان کے حوالے کرنے پر تحفظات ہیں۔ کسی کے حوالے کچھ کرنا ہے تو اس کیلئے آئینی راستہ موجود ہے۔
نثار