• news

سر سید احمد خان عصر جدید

سر سید احمد خان عصر جدید کے پہلے مسلمان تھے جنہوں نے آنے والے دور کی جھلک دیکھ لی تھی۔ سر سید احمد خان کی حقیقی عظمت اس واقعہ پر مبنی ہے کہ یہ پہلے ہندوستانی مسلمان ہیں جنہوں نے اسلام کو جدید رنگ میں پیش کرنے کی سعی کی اور سرگرم عمل ہوئے۔ (ماخوذ خطبات اقبال کا پس منظر)

فرمان اقبال

فرمان اقبال

ای پیپر-دی نیشن