• news

پشاور عجائب گھر سے نوادرات کی مبینہ چوری: تحقیقاتی کمشن کے 2 رکن کرپشن میں ملوث رہے: محکمہ آثار قدیمہ

پشاور (نوائے وقت رپورٹ) عجائب گھر سے نوادرات کی مبینہ چوری میں تحقیقاتی کمیٹی کے رکن مکین خان کرپشن میں ملوث رہے۔ محکمہ آثار قدیمہ کے مطابق کمیٹی کے رکن ذوالقرنین بھی نوادرات کی سمگلنگ میں ملوث رہے۔ سابق ڈائریکٹر انٹی کرپشن نے ذاتی مفاد کیلئے نوادرات کی چوری کا ڈرامہ رچایا۔
پشاور عجائب گھر نوادرات چوری

ای پیپر-دی نیشن