کتاب ہدایت
اللہ کے نام سے جو بے انتہا مہربان رحم فرمانے والا ہے
O وہ پھر ایک سفر کے سامان میں لگاO یہاں تک کہ جب دودیواروں کے درمیان پہنچا ان دونوں کے پرے اس نے ایک ایسی قوم پائی جو بات سمجھنے کے قریب بھی نہ تھیO انہوں نے کہا اے ذوالقرنین یا جوج ماجوج اس ملک میں بڑے بھاری فسادی ہیں… جاری
سورۃ الکہف(آیت 92،94)