• news

ملا اختر منصور کی دو شادیاں پہلی بیوی سے 11 بچے ہیں

چمن (نوائے وقت رپورٹ) ملا اختر منصور کی دو بیویاں اور گیارہ بچے ہیں ملا منصور کی پہلی بیوی ان کے خاندان سے تعلق رکھتی ہے۔ پہلی بیوی سے 6 بیٹیاں اور 5 بیٹے ہیں۔ ملا منصور کی دوسری بیوی نورزئی قبیلے سے ہے جس کی کوئی اولاد نہیں۔

ای پیپر-دی نیشن