• news

چیئرمین پی سی بی کے بیان کی مخالفت بلے باز محمد حفیظ سے جواب طلب

لاہور (نمائندہ سپورٹس+سپورٹس رپورٹر) پاکستان کرکٹ میں تعلیم کی بات طعنوں سے جواب طلبی تک پہنچ گئی ہے ، پروفیسر نے چیئرمین کے بیان پر ٹیسٹ کرکٹر ہونے کو اپنی ڈگری کیوں کہا ، قومی کرکٹر کا یہ ٹویٹ متنازعہ ہو گیا جس پر حکام نے وضاحت مانگ لی ہے۔

ای پیپر-دی نیشن