ایف بی آر کے 10 افسر ریٹائر
لاہور (خبر نگار) ایف بی آر نے 10 افسران کی ریٹائرمنٹ کے احکامات جاری کر دیئے ہیں پرنسپل آپریزر لیاقت علی اور ارباب آفتاب حسین، سپرنٹنڈنٹ احمد اقبال بھٹی اور شاہد محمود، آپریزر محمد عمر، ڈپٹی سپرنٹنڈنٹ اختر تارڑ، فرحت حسین بخاری، مقصود احمد، محمد افضل اور آپریزر ولی محمد کی ریٹائرمنٹ کے احکامات جاری کئے گئے ہیں۔