کپاس کی فصل خراب ہونے سے درآمد 48 فیصد بڑھ گئی
کراچی (آن لائن) پاکستان میں کپاس کی فصل خراب ہونے کی وجہ سے بیرون ملک سے روئی کی خریداری میں 148.44 فیصد کا اضافہ ہوا۔بیوروشماریات کے مطابق رواں مالی سال کے ابتدائی 10ماہ میں 69ارب 55کروڑ کی 3لاکھ 86ہزار351 میٹرک ٹن روئی درآمد کی گئی۔