• news

قبضہ مافیا سے گٹھ جوڑ ، اراضی ہتھیانے کے الزام پر ایس ایچ او ہڈیارہ معطل

لاہور (نامہ نگار) ڈی آئی جی آپریشنزڈاکٹر حیدر اشرف نے ایس ایچ او ہڈیارہ انسپکٹر رانا اکمل کو قبضہ مافیا سے سے مبینہ طور پر ساز باز کرنے اور شہری کی اراضی ہتھیانے کے الزام میں معطل کرتے ہوئے پولیس لائن رپورٹ کرنے کا حکم دیا ہے، تاہم ایس ایچ او ہڈیارہ کی سیٹ پر تاحال کسی بھی پولیس افسر کو تعینات کرنے کے احکاما ت جاری نہیں کیے گئے ہیں ۔

ای پیپر-دی نیشن