• news

2 گاڑیوں میں تصادم ، متعدد افراد زخمی

فیروزوالا( نامہ نگار) جی ٹی روڈ پر رانا ٹائون کے قریب دو گاڑیوں کے تصادم میں متعدد افراد زخمی ہوگئے ۔ پولیس نے واقع کی رپورٹ درج کر لی ہے ۔ پولیس نے 7 گاڑیاں قبضہ میں لے لی۔ 

ای پیپر-دی نیشن