• news

سورج کل خانہ کعبہ کے اوپر سے گزرے گا

جلالپور بھٹیاں (صباح نیوز) 28 مئی بروز ہفتہ کو سورج عین خانہ کعبہ کے اوپر سے گزرے گا اور اسکی شعائیں دنیا کے تمام ممالک کی طرف اور خانہ کعبہ کی طرف ہونگی۔ رپورٹ کے مطابق ٹھیک 2 بجکر 18منٹ پر سورج عموداً خانہ کعبہ کے اوپر ہوگا، مسلمان صحن میں ایک سیدھی چھڑی گاڑ دیں اور ٹھیک 2/18 منٹ پر چھڑی کے سائے سے اپنے قبلہ رخ کا درست تعین کرلیں۔
28 مئی

ای پیپر-دی نیشن